دبئی حکام نے کاروباری شعبے کے لیے ایک ارب درہم سپورٹ پیکیج کی منظوری دے دی
Web Desk
30 March 2026
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے کاروباری شعبے کے لیے ایک ارب درہم کے امدادی پیکیج کی منظوری دی ہے۔
اس پیکیج کے تحت کاروباری افراد اور کاروبار یکم اپریل سے 3 سے 6 ماہ کے اندر مختلف سہولیات اور تعاون حاصل کریں گے۔ حکام نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد معیشت کو مستحکم کرنا اور کاروباری ماحول کو مزید ترقی دینا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی حکومت نے کاروباری افراد اور خاندانوں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اور موجودہ چیلنجز کو مواقع میں بدلنے کے عزم کا اظہار کیا۔
متعلقہ عنوانات
پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان
17 July 2026
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
17 July 2026
اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس
17 July 2026
عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری
17 July 2026
آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی
17 July 2026
ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام
17 July 2026
صدرآئی پی پی عبدالعلیم خان کی سردار تنویر الیاس کے انتخابی قافلے پر حملے کی سخت مذمت
17 July 2026
امریکہ نے 85 پاکستانی طلبہ و محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس سے نواز دیا
17 July 2026