LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کے لیے اہم فیصلہ روس میں شاپنگ مال کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام، وسط ایشیائی ملزم گرفتار چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا: شہباز شریف معدنی وسائل کو قومی ترقی اور معاشی خوشحالی میں تبدیل کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل پاکستان میں گڈ گورننس اور ترقی کیلئے 77 فیصد شہری نئے صوبوں کے حامی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ

انمول عرف پنکی مزید 2 مقدمات میں بری، عدالت کا رہائی کا حکم

Web Desk

16 October 2026

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے مبینہ منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کو منشیات فروشی اور سہولت کاری کے مزید 2 مقدمات سے عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

سماعت کے دوران پراسیکیوشن عدالت کے سامنے ملزمہ کے خلاف شواہد اور دلائل پیش کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی، جس پر عدالت نے بریت کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ اگر ملزمہ کسی اور مقدمے میں نامزد یا مطلوب نہیں ہے تو اسے فوراً جیل سے رہا کیا جائے۔

واضح رہے کہ ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف پہلی بار سال 2018ء میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، اور حالیہ فیصلے کے بعد اب تک عدالتیں اسے مجموعی طور پر 5 مختلف مقدمات سے بری کر چکی ہیں۔