کراچی کے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافیاں کی جا رہی: فاروق ستار
Web Desk
5 October 2026
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سندھ حکومت پر بدترین کرپشن کے الزامات عائد کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2020ء سے ایم ڈی کیٹ کے نظام میں خرابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور فیسوں میں اضافے کے باوجود کراچی کے 12 ہزار طلبہ کے لیے صرف دو امتحانی مراکز بنائے گئے، جہاں انہیں شدید گرمی میں کھلے میدانوں میں امتحان دینا پڑا۔ فاروق ستار نے الزام لگایا کہ سندھ کے تمام وسائل اور تعلیمی اداروں پر پیپلز پارٹی اور وڈیروں کا قبضہ ہے، اور سوچی سمجھی سازش کے تحت شہری علاقوں کے طلبہ کے مستقبل کو تاریک کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے: سلمان اکرم راجہ
5 October 2026
ہمارے کارکن پرامن ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے: بیرسٹر گوہر
5 October 2026
اسلام آباد ناکام ہو چکا تو تھر والوں کو موقع دیں، مزید صوبے حل نہیں: بلاول بھٹو
5 October 2026
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم، فرخ حبیب و دیگر اشتہاری قرار
5 October 2026
گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں، آخری حد پر نہیں جانا چاہتے: امیر مقام
5 October 2026
ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم، ڈی ایس پی کی سرزنش
5 October 2026
ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف این سی سی آئی اے کے خصوصی یونٹس قائم
5 October 2026
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
5 October 2026