LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی ناکام ہو چکی: انور قرقاش امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے نیدرلینڈز میں سالانہ ریڈ ہیڈ فیسٹیول، دنیا بھر سے سرخ بالوں والے افراد کی شرکت پٹرول مزید مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کردی گئی اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب یاشار گولر سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم کی چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت، پرتپاک استقبال روس چین ویزا فری نظام مستقل کرنے پر تیار، صدر پوتن کا اعلان روس اور بیلاروس کے صدور کی ملاقات، تجارت اور عالمی امور پر گفتگو بات پکی ہوئی نہ منگنی، بلاول بھٹو بھی جعلی خبروں پر بول پڑے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلو اضافہ

ایران جوہری پروگرام جاری نہ رکھنے پر آمادہ ہو گیا: صدر ٹرمپ کا دعویٰ

Web Desk

7 May 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران کے ساتھ انتہائی مثبت بات چیت ہوئی ہے اور اب وہ شدت سے معاہدہ (ڈیل) چاہتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان کی شرط بالکل سادہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کی عسکری قوت اور قیادت کو پہنچنے والے نقصان کے بعد اب وہ مذاکرات کی میز پر آنے کے لیے تیار ہے۔ دوسری جانب، ایرانی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وہ امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں اور اس حوالے سے حتمی رائے قائم ہوتے ہی پاکستان کو آگاہ کر دیا جائے گا۔