گیسولین قیمتوں میں اضافے کی وجہ آبنائے ہرمز نہیں، روس یوکرین جنگ ہے: ٹرمپ
Web Desk
5 October 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گیسولین کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ اب آبنائے ہرمز نہیں ہے کیونکہ ریکارڈ تعداد میں تیل کے بیرل تقریباً روزانہ مارکیٹ میں آرہے ہیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ روس میں یوکرین کے حملوں کے باعث ریفائنریز متاثر ہو رہی ہیں، جس سے تیل کی رسد پر منفی اثر پڑ رہا ہے، جبکہ کیلی فورنیا جیسی ڈیموکریٹ ریاستوں میں امریکی ریفائنریز کا بند کیا جانا بھی قیمتوں میں اضافے کی ایک بڑی وجہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا: دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان
6 October 2026
اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری
6 October 2026
سعودی اتحادی افواج کا آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری
6 October 2026
ایران سے متعلق صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت، کیلیفورنیا کی قیادت شدید برہم
6 October 2026
ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا
6 October 2026
مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا
6 October 2026