LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کا شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر اظہار مسرت ایران پر ایک اور حملے کیلئے تیار، نئی مہم زیادہ دیر تک جاری نہیں رہے گی: صدر ٹرمپ ایران کے جوابی حملے: بحرین، اردن، یو اے ای، کویت میں امریکی اڈوں، ریڈار نظام کو نشانہ بنایا روس کا 24 گھنٹوں میں 1,330 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت، 2 اہم علاقوں پر کنٹرول کا دعویٰ جرمنی کے روس مخالف اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا، روسی وزارت خارجہ پرامن جوہری توانائی میں روس، چین کا کلیدی شراکت دار ہے: صدر پوتن سینٹ کام نے سیرک میں ایرانی شہریوں کو نشانہ بنانے کی سختی سے تردید کر دی ایرانی بارڈر گارڈز نے سمگل شدہ ایندھن لے جانے والا بحری جہاز قبضے میں لے لیا ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی گراوٹ، ایک امریکی ڈالر 22 لاکھ ایرانی ریال کا ہو گیا ایران نے ابنائے ہرمز سے بغیر قواعد گزرنے والے مزید 11 بحری جہازوں کو بلیک لسٹ کر دیا حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا کنگ چارلس سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ملاقات، محسن نقوی سے کرکٹ اور امن پر گفتگو ایران کی نئی حکمت عملی امریکی مفادات کی بنیادیں ہلا دے گی: محسن رضائی محسن نقوی اور برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈوٹی کے درمیان اہم ملاقات ایران کے راستے غیر قانونی عراق جانیوالے 17 مسافروں کیخلاف مقدمہ درج

ٹرمپ کا شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر اظہار مسرت

Web Desk

2 September 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی برطانیہ واپسی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ اس جوڑے کے ہرگز مداح نہیں ہیں اور اگر وہ شاہی خاندان کی جگہ ہوتے تو انہیں کبھی واپس نہ لاتے، تاہم وہ ان کی واپسی پر خوش ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکہ الزبتھ اور شاہ چارلس کے ساتھ اپنے بہترین تعلقات کا ذکر کیا اور سسیکس جوڑے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میگھن اور ہیری نے شاہی خاندان کے ساتھ انتہائی بے ادبی کا رویہ اختیار کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں بالخصوص میگھن مارکل کا رویہ بالکل پسند نہیں آیا کیونکہ انہوں نے ملکہ اور شاہ چارلس کے احترام کو نقصان پہنچایا ہے۔