ٹرمپ کا ایران پر مکمل غلبے کا دعویٰ، بڑی فتح جلد حاصل کرنے کی امید ظاہر کردی
Web Desk
27 August 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے شروع ہی سے ایران پر مکمل غلبہ حاصل کر رکھا ہے اور وہ بہت جلد ایران کے خلاف ایک بڑی فتح حاصل کرنے والا ہے۔ گفتگو کے دوران ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے متعلق بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں ایسا نہیں لگتا کہ وہ جاں بحق ہوئے ہیں، بلکہ ان کے بائیں بازو اور ٹانگ میں شدید چوٹیں آئی تھیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر سپریم لیڈر کو کچھ ہوا بھی ہے تو ایرانی فریق اس معاملے پر بہت عمدہ ڈرامہ کر رہا ہے، جبکہ ایرانی حکام ہر معاملے پر حتمی منظوری سپریم لیڈر سے لینے کی بات کرتے ہیں
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
22 September 2026
اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان
22 September 2026
ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان
22 September 2026
ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ
22 September 2026
8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
22 September 2026
عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور
22 September 2026
امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ
22 September 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
22 September 2026