ٹرمپ کا ایران پر مکمل غلبے کا دعویٰ، بڑی فتح جلد حاصل کرنے کی امید ظاہر کردی
Web Desk
26 August 2026
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے شروع ہی سے ایران پر مکمل غلبہ حاصل کر رکھا ہے اور بہت جلد ایران کے خلاف ایک بڑی اور حتمی فتح حاصل کرنے والا ہے۔
ایرانی قیادت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے متعلق جاری افواہوں اور خبروں پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں لگتا کہ مجتبیٰ خامنہ ای جاں بحق ہوئے ہیں۔
ٹرمپ کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای کے بائیں بازو اور ٹانگ میں شدید چوٹیں آئی تھیں۔ انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ اگر واقعی انہیں کچھ ہوا ہے تو ایرانی فریق اس حوالے سے بہت عمدہ ڈرامہ کاری کر رہا ہے۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ ایرانی حکام جب بھی کسی معاملے یا معاہدے پر بات کرتے ہیں تو یہی کہتے ہیں کہ حتمی منظوری سپریم لیڈر سے لی جائے گی۔ امریکی صدر کے اس بیان کے بعد مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر عالمی سطح پر بحث مزید تیز ہو گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
22 September 2026
اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان
22 September 2026
ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان
22 September 2026
ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ
22 September 2026
8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
22 September 2026
عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور
22 September 2026
امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ
22 September 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
22 September 2026