ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
Web Desk
22 August 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایران معاہدہ کرنے کا خواہش مند ہے تاہم وہ فی الحال درست ڈیل کے لیے تیار نہیں ہے۔ صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ایران کے خلاف معاشی و اقتصادی جنگ کے باوجود امریکہ کے عسکری اور ملٹری آپشنز محدود نہیں ہوئے بلکہ وہ اب بھی مکمل طور پر موجود ہیں۔ انہوں نے آبنائے ہرمز اور اس سے متصل زمینی علاقوں پر امریکہ کے مکمل کنٹرول کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں افراطِ زر 350 فیصد تک پہنچ چکا ہے، اس کے پاس مالی وسائل، بحریہ اور فضائیہ کی صلاحیت ختم ہو چکی ہے اور وہ اپنے سیکیورٹی اہلکاروں کو تنخواہیں بھی ادا نہیں کر پا رہا، اب آگے دیکھیے کیا ہوتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
22 September 2026
اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان
22 September 2026
ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان
22 September 2026
ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ
22 September 2026
8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
22 September 2026
عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور
22 September 2026
امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ
22 September 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
22 September 2026