ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے: ٹرمپ
Web Desk
12 August 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے حوالے سے صورتحال مثبت سمت میں جا رہی ہے اور اس وقت آبنائے ہرمز پر صرف امریکی فورسز کا مکمل کنٹرول ہے۔ جوائنٹ بیس اینڈریوز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی اہم بحری گزرگاہ پر کسی اور کا نہیں بلکہ صرف امریکا کا تسلط ہے کیونکہ ہماری بحریہ شاندار ہے اور ملک کے لیے حالات بہترین جا رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ ایران پر اعتماد کرنے والے آخری شخص ہوں گے کیونکہ ایرانی حکام مسلسل ان سے جھوٹ بولتے رہے ہیں، تاہم انہوں نے تکرار کی کہ اس وقت اس اسٹریٹجک شاہراہ پر ایران کے بجائے مکمل طور پر امریکا کا کنٹرول قائم ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، امید نہیں چھوڑی: شہباز شریف
23 September 2026
سعودیہ کی حمایت کی تو امریکا بھی ہمارے نشانے پر ہوگا: حوثیوں کی دھمکی
23 September 2026
8 ممالک کی آبنائے ہرمز میں سمندری راستوں کی رکاوٹ کی مذمت، ناقابل قبول قرار
23 September 2026
جعلی اندراج کا الزام: ٹرمپ انتظامیہ کا افورڈیبل کیئر ایکٹ (اوباما کیئر) کے 7 لاکھ 60 ہزار صارفین کو نکالنے کا اعلان
23 September 2026
برنی سینڈرز نے ٹرمپ کی ایران جنگ کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیدیا
23 September 2026
معاشی بحران اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں تاریخی کمی: امریکی مڈ ٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹس کو بڑی برتری کا امکان
23 September 2026
توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت کے نئے رولز 2026 نافذ
23 September 2026
جنرل اسمبلی اجلاس، ایرانی صدر کی سکیورٹی امریکی سیکرٹ سروس کے سپرد
23 September 2026