میں ایرانی کرنسی کو تباہ کر رہا ہوں، صدر ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر پیغام
Web Desk
1 August 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ پر جاری ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایرانی کرنسی کو تباہ کر رہے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ایران کو اس وقت شدید ترین مہنگائی اور معاشی بحران کا سامنا ہے، جبکہ ایرانی کرنسی (ریال) کی قدر میں مسلسل اور نمایاں کمی واقع ہو رہی ہے۔
اپنے اس موقف کو تقویت دینے کے لیے امریکی صدر نے ٹروتھ سوشل پر ایک چارٹ بھی شیئر کیا، جس میں ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر میں مسلسل ہونے والی گراوٹ اور معاشی زوال کو دکھایا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
دراندازی پر سخت ردعمل، پاکستان کے افغانستان میں 10 فوجی اہداف پر حملے
24 September 2026
پاکستان نے افغان سرزمین سے ڈرونز بھیجنا ملکی خود مختاری، سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیدیا
24 September 2026
چینی صدر 3 روزہ دورے پر امریکہ پہنچ گئے، ریڈ کارپٹ استقبال، توپوں کی سلامی
24 September 2026
آبنائے ہرمز میں ایک اور مال بردار بحری جہاز کو پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا: برطانوی میری ٹائم
24 September 2026
امریکی فوج کی دوحہ میں حاضرسروس فوجی افسر کی ہلاکت کی تصدیق
24 September 2026
غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملے، 4 فلسطینی شہید
24 September 2026
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو معاشی طور پر بھی تباہ کرنا شروع کر دیا
24 September 2026
مقبوضہ مغربی کنارے میں کار حادثہ، امریکا میں تعینات اسرائیلی سفیر کا فوجی بیٹا شدید زخمی
24 September 2026