ٹرمپ کے دورہ چین سے قبل امریکی فضائیہ کے کارگو طیارے بیجنگ پہنچ گئے
Web Desk
12 May 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین سے قبل امریکی فضائیہ کے بھاری بھرکم ٹرانسپورٹ طیارے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فضائیہ کے C-17 گلوب ماسٹر III طیاروں نے بیجنگ کیپیٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا ہے، جو صدر ٹرمپ کے دورے کے لیے درکار بکتر بند گاڑیاں، جدید سکیورٹی آلات اور دیگر لاجسٹک سامان لے کر پہنچے ہیں۔
صدر ٹرمپ 13 سے 15 مئی کے دوران چین کا دورہ کریں گے، جسے عالمی منظر نامے میں واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان سفارتی تعلقات کو بہتر بنانے کی ایک نئی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدور کے غیر ملکی دوروں کے لیے سکیورٹی اور آپریشنل تیاریوں کو یقینی بنانے کے لیے ان طیاروں کی آمد ایک لازمی پروٹوکول کا حصہ ہوتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
اطالوی سفیر کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے الوداعی ملاقات
9 June 2026
آڈیو لیک کا معاملہ؛ شوکت نواز میر اور مہران ارشد کے خلاف بغاوت اور ریاست مخالف سرگرمیوں پر مقدمات قائم،
9 June 2026
کالعدم جے اے اے سی (JAAC) کے 4 مطلوب ارکان کے لیے ایک کروڑ روپے انعام مقرر؛
9 June 2026
کراچی کے مسائل حل نہ ہوئے تو ہڑتال کا اعلان کر سکتے ہیں: حافظ نعیم الرحمان
9 June 2026
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
9 June 2026
وزیراعظم کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
9 June 2026
فلپائن: تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی، ہزاروں افراد بے گھر
9 June 2026
امریکی صدر کی سنجیدگی نظر آئی تو مذاکرات پر اعتراض نہیں: ابراہیم عزیزی
9 June 2026