مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کے سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 رضا کار جاں بحق
Web Desk
18 March 2026
خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کے بیٹے مولانا اسجد محمود کے سکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثہ لکی مروت سے ڈیرہ آتے ہوئے وانڈہ یارک کے قریب پیش آیا، جس میں 2 رضا کار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، جبکہ مولانا اسجد محمود حادثے میں محفوظ رہے۔
متعلقہ عنوانات
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
18 July 2026
26 نومبر احتجاج کیس: عمر ایوب اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
18 July 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
18 July 2026
پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
18 July 2026
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026
امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ
18 July 2026
امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس
18 July 2026
واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ
18 July 2026