LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس اپوزیشن جان بوجھ کر مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ ڈال رہی ہے، وزیراعلیٰ کے پی کی آخری وقت کی شرائط نے مذاکرات ناکام بنائے: حکومتی مؤقف ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب 9 مئی کیسز: علیمہ خان اور عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان نائجیریا میں فوجی طیارہ دریا کے قریب گر کر تباہ، تمام 32 افراد جاں بحق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے امریکی رہنما رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: “انہیں فوری رہا کیا جائے ریاض ایئرپورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملوں کا حوثی دعویٰ، سعودی اتحاد کی بحیرہ احمر پر جوابی کارروائی امریکا میں پاکستانی نژاد تحرک کی حمایت: پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکا کی غیر ملکی مالیاتی اداروں کو ایران سے لین دین پر پابندیوں کی دھمکی امریکا کی اتحادی ممالک کو 2.27 ارب ڈالر کے فوجی سازو سامان کے فروخت کی منظوری

ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

Web Desk

6 October 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے دو الگ الگ اور لرزہ خیز واقعات میں فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کے 4 اہلکاروں اور ایک ٹریفক پولیس اہلکار سمیت 5 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ ڈی پی او ضیا الدین احمد کے مطابق پہلا واقعہ ابہایا پل کے قریب پیش آیا جہاں مسلح ملزمان نے ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایف بی آر کے چاروں اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کا دوسرا واقعہ بنوں روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے ٹریفک پولیس موبائل کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہداء کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے شہر اور گردونواح میں سخت سرچ آپریشن شروع کر کے سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔