LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سرحد پار سے آنے والی آلودہ ہوا سموگ کا سبب، یکطرفہ نہیں علاقائی اپروچ کی ضرورت ہے: مریم اورنگزیب ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے: فی تولہ سونا 4 لاکھ 35 ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا حکومت نے اچانک مذاکراتی میز پر دہشت گردی کا ایجنڈا رکھا، ایمرجنسی اور گورنر راج کی باتیں کی گئیں: راجہ ناصر عباس خیبرپختونخوا کو حکومت کی نااہلی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے: بلال اظہر کیانی آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی 13 سالہ حکمرانی، کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے: امیر مقام کراچی بندر گاہ سے یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال وزیرِ اعظم کی ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت کے پی کا بُرا حال، پی ٹی آئی عمران خان کے بیانیہ میں مصروف ہے: علی شاہ باچا لانگ مارچ کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، سہیل آفریدی سے جواب طلب منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس، عدالت کا انمول عرف پنکی کو پیش کرنے کا حکم پاک فوج کا اہم اقدام، استور سے سکردو تک 66 کلومیٹر روڈ ٹریک مکمل چھوٹی و درمیانی صنعتوں کیلئے طویل المدتی قرض کی شرح سالانہ 2 فیصد کرنے کا مطالبہ انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ: پاکستان کی جیلوں میں گنجائش سے 160 فیصد زائد قیدی، 75 فیصد زیرِ سماعت وزیرِخارجہ سے بحرینی ہم منصب کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

Web Desk

24 August 2026

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے دورۂ لندن کے دوران ازبکستان کے وزیرِ خارجہ بختیار سعیدوف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرنے کے ساتھ پاکستان اور ازبکستان کے مابین قریبی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی۔ گفتگو کے دوران کرغزستان میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ ریاست کونسل کے آئندہ اجلاس پر بھی بات چیت کی گئی، اور دونوں وزرائے خارجہ نے اس ایس سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر بالمشافہ ملاقات کرنے پر اتفاق کیا۔