نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے
Web Desk
24 August 2026
نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اپنے سرکاری دورے پر برطانیہ کے دارالحکومت لندن پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق لندن آمد پر پاکستانی ہائی کمشنر نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ اس دورے کے دوران نائب وزیراعظم کی برطانوی وزیرِ خارجہ سے اہم ملاقات متوقع ہے، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے سمیت باہمی دلچسپی اور علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
سرحد پار سے آنے والی آلودہ ہوا سموگ کا سبب، یکطرفہ نہیں علاقائی اپروچ کی ضرورت ہے: مریم اورنگزیب
8 October 2026
ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے: فی تولہ سونا 4 لاکھ 35 ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا
8 October 2026
حکومت نے اچانک مذاکراتی میز پر دہشت گردی کا ایجنڈا رکھا، ایمرجنسی اور گورنر راج کی باتیں کی گئیں: راجہ ناصر عباس
8 October 2026
خیبرپختونخوا کو حکومت کی نااہلی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے: بلال اظہر کیانی
8 October 2026
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
8 October 2026
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی 13 سالہ حکمرانی، کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے: امیر مقام
8 October 2026
کراچی بندر گاہ سے یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال
8 October 2026
وزیرِ اعظم کی ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
8 October 2026