ڈنمارک : پندرہ برس سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کی تجویز
Web Desk
8 November 2025
آسٹریلیا کے بعد اب ڈنمارک نے بھی بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ڈنمارک کی حکومت نے چودہ نکاتی پلان پارلیمنٹ میں پیش کیا ہے جس میں پندرہ برس سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانے پر پابندی کی تجویز شامل ہے۔
مجوزہ پلان کے تحت تیرہ سال سے زائد عمر کے بچے اپنے والدین کی نگرانی میں سوشل میڈیا استعمال کر سکیں گے۔
رپورٹ کے مطابق تمام بڑی سیاسی جماعتیں اس مجوزہ قانون سازی کی حمایت کر رہی ہیں اور توقع ہے کہ بل جلد پارلیمنٹ میں پیش کر دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل آسٹریلیا میں بھی سولہ برس سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کی جاچکی ہے۔
متعلقہ عنوانات
روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ
15 October 2026
برطانیہ: منشیات اور منی لانڈرنگ کیخلاف کارروائی، خاتون سمیت 12 افراد کو 100 سال سے زائد قید کی سزا
15 October 2026
اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
15 October 2026
وزیر خزانہ کی سربراہ آئی ایم ایف سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا تسلسل برقرار رکھنے پر زور
15 October 2026
ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان
15 October 2026
جنوبی کوریا: کیمیائی پلانٹ میں بدترین آتشزدگی، 7 ہزار کارکنوں کا انخلا
15 October 2026
اقوام متحدہ نے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے محفوظ رہائشگاہوں کیلئے سرمایہ کاری ناگزیر قرار دیدی
15 October 2026
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
15 October 2026