وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خط پر اہم پیغام، وفاقی دارالحکومت پر حملوں کی مذمت
Web Desk
29 December 2025
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایکس اکاونٹ پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خط کے حوالے سے اہم پیغام جاری کیا ہے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ “سہیل آفریدی صاحب، آپ کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت پر حملے ہوتے ہیں اور بار بار ہو رہے ہیں”۔ انہوں نے مزید کہا کہ آپ کی پارٹی کی قیادت بشمول آپ، پاکستان کی وحدت پر حملہ کرتے ہیں۔
خواجہ محمد آصف نے زور دیا کہ آپ کے ورکرز آپ کی قیادت کی آشیر باد سے انتہائی گندی زبان سوشل میڈیا پر استعمال کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق اس سے آئینی عہدوں اور بین الصوبائی عزت پر اثر پڑ رہا ہے۔
وزیر دفاع نے اپیل کی کہ آئیں سب مل کر ان رویوں کی مذمت کریں اور سدباب کریں تاکہ وفاقی اور صوبائی سطح پر امن و احترام قائم رہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026