غیر یقینی حالات میں فیصلہ سازی اور فکری استقامت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل
Web Desk
23 December 2025
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں انہیں صدر این ڈی یو نے خوش آمدید کہا۔ نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکا نے بریفنگ دی جس میں قومی سلامتی کو درپیش داخلی، علاقائی اور عالمی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
فیلڈ مارشل نے بدلتے سیکیورٹی ماحول میں کثیر الجہتی تیاری پر زور دیا اور دشمن عناصر کی پراکسیز و بالواسطہ حربوں کی نشاندہی کی۔ انہوں نے مستقبل کی قیادت کو خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے اور غیر یقینی حالات میں فیصلہ سازی کو اہم ترین صلاحیت قرار دیا، ساتھ ہی این ڈی یو کے کردار اور پیشہ ورانہ عسکری تعلیم کی تعریف کی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026