LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ اسرائیل کا غزہ میں جنازے پر حملہ، کم از کم 14 فلسطینی شہید ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک ایران کے جنگ بندی قبول کرنے سے امریکا کو بحری ناکہ بندی مضبوط بنانے کا موقع ملا، محسن رضائی یمنی حکومت کی کویت، بحرین، قطر اور اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت پاسداران انقلاب کی بحریہ کا بوشہر کے اوپر امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی؛ کالعدم بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ عرف ‘گرک’ ہلاک

Web Desk

17 March 2026

کراچی میں بلوچستان لبریشن آرمی کے خلاف سی ٹی ڈی نے بڑی کامیابی حاصل کی۔ 17 فروری کو شاہ لطیف ٹاؤن ملیر میں آپریشن کے دوران چار دہشت گرد ہلاک ہوئے، جن میں سے ایک اہم کمانڈر سہیل بلوچ عرف “گرک” شامل تھا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق سہیل بلوچ بی ایل اے کے الفتح اسکواڈ کا رہنما اور متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھا، جس میں 50 سے زائد سیکیورٹی اہلکار اور شہری ہلاک ہوئے۔ وہ خضدار میں ڈپٹی کمشنر پنجگور زاکر بلوچ کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھا۔

اس کارروائی سے کراچی میں ممکنہ بڑے دہشت گرد حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا اور بی ایل اے کے دہشت گرد نیٹ ورک کو بڑا دھچکا پہنچا۔