عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ
Web Desk
25 July 2026
عالمی مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال اور اتار چڑھاؤ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں ۵ فیصد سے زائد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور حملوں کے باوجود عالمی مارکیٹ میں تیل کے تاجر خام تیل کی رسد (Supply) پر پڑنے والے ممکنہ اثرات کا ازسرِ نو جائزہ لے رہے ہیں، جس کے باعث عالمی منڈی میں قیمتیں نیچے آئی ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انٹرنیشنل بینچ مارک برینٹ خام تیل (Brent Crude) کی قیمت ۵ فیصد سے زائد گرنے کے بعد ۹۵.۶۱ ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ جمعرات کو برینٹ خام تیل کی قیمت ۱۰۰ ڈالر فی بیرل کی حد عبور کر گئی تھی۔
متعلقہ عنوانات
ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے پر اتفاق
25 July 2026
امریکی صدر ٹرمپ کی مشیروں اور کابینہ اراکین سے ملاقات،ایران کیخلاف بڑےحملوں پرغور
25 July 2026
ایران جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے انکار سابق برطانوی وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کہ وجہ بنا: ایرانی سفیر
25 July 2026
حوثیوں نے ٹیلی کمیونیکیشن پر سعودی حملوں کو سنگین غلطی قرار دیدیا
25 July 2026
تہران کی اپنے پڑوسی ممالک سے کوئی دشمنی نہیں: ایرانی چیف جسٹس
25 July 2026
مودی کے ویڈیو پیغام پر بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا کا شدید برہمی کا اظہار
25 July 2026
امریکا اور ایران کے شہری تنصیبات پر حملے جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: ہیومن رائٹس واچ
25 July 2026
فرانس کے جنگلات میں آتشزدگی، ڈیڑھ لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور
25 July 2026