LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ دوران پرواز کپتان پر حملہ کرنے والا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا: امریکی اخبارکا دعویٰ محسن رضائی نے ٹرمپ کے ایران کیخلاف جنگ میں فتح کے دعوؤں کو مسترد کر دیا پاسداران انقلاب کا چابہار بندرگاہ کے قریب مبینہ دہشت گرد سیل تباہ کرنے کا دعویٰ حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں جی سیون ممالک نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کیلئے اتفاق کر لیا: فرانسیسی صدر

عدالت نے غیر ملکیوں کی ملک بدری روکنے کی استدعا مسترد کر دی

Web Desk

16 December 2025

سندھ ہائیکورٹ نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری سے متعلق حکومتی اقدامات پر عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کر دی ہے۔

دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیئے درخواست گزار ترکش نیشنل ہیں تو افغان پناہ گزینوں کے کیمپوں میں کیا کررہے تھے ، عدالت حکومت کو غیر ملکیوں کی ملک بدری سے کیسے روک سکتی ہے۔

عدالت نے درخواست گزاروں کے کیمپوں میں موجود سرگرمیوں پر بھی سوال کیا، اور وکیل نے بتایا کہ درخواست گزار 45 سال قبل تبلیغ کے مقاصد کے لیے پاکستان آئے تھے۔

تاہم عدالت نے نوٹ کیا کہ درخواست گزاروں کے پاس کسی بھی قسم کے دستاویزات موجود نہیں ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ ایسے معاملے میں عدالت کچھ نہیں کر سکتی اور درخواست گزار قونصلیٹ یا سفارتخانے سے رجوع کر سکتے ہیں