LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج ٹرمپ ایران پر نئے حملوں کے حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار ہیں: نیویارک ٹائمز بچوں کے خون سے سودا کرنے والوں سے کیا مذاکرات کریں: دانیال چودھری پاکستان اور ویٹیکن کا بین المذاہب ہم آہنگی اور پُرامن بقائے باہمی کے فروغ پر اتفاق ماہ ستمبر 2026 کے دوران ملک میں 5 ہزار 241 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ سہیل آفریدی کا شارٹ مارچ دہشتگرد تنظیموں کے حق میں ہے: عظمیٰ بخاری ہر مصیبت برداشت کرنے کو تیار، اصولوں پر سمجھوتا نہیں ہوگا: سلمان اکرم راجہ خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا علیمہ خان کیخلاف کیس کا فیصلہ پھر مؤخر، سہیل آفریدی کی درخواست پر سماعت ملتوی پاکستان اور بحرین کا تجارت، توانائی اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق مریم نواز کا پنجاب کے ہر ضلع میں پی ایچ اے قائم کرنے کا فیصلہ شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز

انمول پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں پیش رفت

Web Desk

9 October 2026

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں نامور ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کی جانے والی ملزمہ کو چاروں گواہوں نے شناخت کر لیا ہے۔ گواہوں میں لیڈی کانسٹیبل سونیہ اشرف، تفتیشی افسر منصور، سب انسپکٹر عبدالستار اور اے ایس آئی اورنگزیب شامل ہیں، جنہوں نے عدالت کو بتایا کہ ملزمہ کو گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا تھا اور وہ ایک بڑے منشیات فروش نیٹ ورک کو چلا رہی ہے۔ پبلک پراسیکیوٹر شکیل عباسی کے مطابق ملزمہ کا کال ڈیٹا ریکارڈ (سی ڈی آر) بھی اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ وہ منشیات فروشوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھی۔ عدالت نے کارروائی کے بعد مزید گواہوں کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی ہے۔