کاپ تھرٹی کانفرنس:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان پویلین کا افتتاح کردیا
Web Desk
11 November 2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ساتھ کاپ تھرٹی کانفرنس کے موقع پر برازیل میں پاکستان پویلین کا افتتاح کردیا۔
افتتاح کے موقع پر دونوں رہنماؤں نے پنجاب حکومت کے ماحولیاتی بہتری کے اقدامات پر مبنی ڈاکومنٹری بھی دیکھی۔ جاسنڈا آرڈرن نے ماحول دوست پالیسیوں اور آلودگی کے خاتمے کیلئے پنجاب حکومت کی کاوشوں کو سراہا۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے اور موسمیاتی تحفظ کے لئے حکومت کی حکمتِ عملی سے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم کو آگاہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی
13 October 2026
افغان سرزمین کا استعمال روکنے کی ذمہ داری طالبان پرعائد ہوتی ہے: وزارت اطلاعات
13 October 2026
رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
13 October 2026
شمالی کوریا کا ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کا تجربہ
13 October 2026
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
13 October 2026
جرمنی میں پولینڈ کے سٹارلنک سیٹلائٹ سٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار
13 October 2026
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
13 October 2026
سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کا الزام، متعدد امریکی شہری گرفتار
13 October 2026