LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا40ارب کے ’نگہبان رمضان پیکیج‘ کا اعلان، 40لاکھ خاندانوں کی کفالت ہوگی

Web Desk

14 February 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ  40 ارب روپے کے ’نگہبان رمضان پیکیج‘ سے 40 لاکھ مستحق خاندانوں کی کفالت ہوگی۔ سوشل میڈیاپر ایک بیان میں مریم نوازکاکہناتھاکہ رمضان المبارک کی برکتیں ہر گھر کی دہلیز تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔انہوں نے بتایاکہ راشن کارڈ کی مالی امداد 3 ہزار سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کر دی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ  مقدس مہینے میں ہر سفید پوش گھرانے کو مکمل حکومتی سرپرستی حاصل ہوگی، پنجاب کی ہر تحصیل میں’نگہبان دسترخوان‘ کے ذریعے روزانہ لاکھوں افراد کی افطار کا اہتمام اور سہولت بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی رعایتی قیمتوں پر فراہمی یقینی بنائی گئی ہے۔