کسی کو سرحدی علاقوں کی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرنے دیں گے، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
Web Desk
27 February 2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سرحدی علاقوں کے عوام کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارا قومی فریضہ ہے اور کسی بھی قسم کی بیرونی جارحیت یا اشتعال انگیزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہ وہ صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں اور اس سلسلے میں متعلقہ اداروں سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ انہوں نے انتظامیہ کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے کی سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026