سندھ ہائیکورٹ آئینی بنچز کی مدت میں توسیع کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب
Web Desk
8 October 2026
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (JCP) کا اہم اجلاس 13 اکتوبر 2026ء کو طلب کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں دوپہر 1:30 بجے منعقد ہونے والے اس اجلاس کی صدارت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی خود کریں گے۔
اجلاس کے ایجنڈے میں سندھ ہائیکورٹ میں قائم آئینی بنچز کی مدت میں توسیع اور اس سے متعلقہ امور پر تفصیلی غور و خوص شامل ہے۔ واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بنچز کے لیے مقررہ موجودہ مدت 25 اکتوبر 2026ء کو ختم ہو رہی ہے، جس کے پیشِ نظر جوڈیشل کمیشن آئینی و قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ کے لائحہ عمل اور بنچز کی توسیعی منظوری کا فیصلہ کرے گا
متعلقہ عنوانات
کے پی کا بُرا حال، پی ٹی آئی عمران خان کے بیانیہ میں مصروف ہے: علی شاہ باچا
8 October 2026
لانگ مارچ کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، سہیل آفریدی سے جواب طلب
8 October 2026
منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس، عدالت کا انمول عرف پنکی کو پیش کرنے کا حکم
8 October 2026
پاک فوج کا اہم اقدام، استور سے سکردو تک 66 کلومیٹر روڈ ٹریک مکمل
8 October 2026
چھوٹی و درمیانی صنعتوں کیلئے طویل المدتی قرض کی شرح سالانہ 2 فیصد کرنے کا مطالبہ
8 October 2026
انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ: پاکستان کی جیلوں میں گنجائش سے 160 فیصد زائد قیدی، 75 فیصد زیرِ سماعت
8 October 2026
وزیرِخارجہ سے بحرینی ہم منصب کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
8 October 2026
شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور
8 October 2026