LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

چینی و امریکی وزرائے خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو

Web Desk

1 May 2026

چینی وزیرِ خارجہ وانگ ژی اور امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی میڈیا کے مطابق، وانگ ژی نے تائیوان کے مسئلے کو چین کا “بنیادی ترین مفاد” قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ امریکا کو اس معاملے پر اپنے سابقہ وعدوں پر قائم رہنا چاہیے اور درست سیاسی انتخاب کرنا چاہیے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اگرچہ پاک-چین تعلقات مجموعی طور پر مستحکم ہیں، تاہم دونوں ممالک کو باہمی تعاون بڑھانے اور موجودہ اختلافات کو سفارتی ذرائع سے دور کرنے کی ضرورت ہے۔ دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور علاقائی امن پر بھی تفصیلی بات چیت کی۔