LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسرائیلی فوج کے سربراہ کا لبنان میں فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں، باقر قالیباف ٹرمپ نے کہا وٹکوف، جیرڈ کشنر دوبارہ ماسکو آنے کیلئے تیار ہیں: ترجمان کریملن صدر ٹرمپ انقرہ میں نیٹو ممالک کے اجلاس میں شرکت کریں گے، وائٹ ہاؤس اوپیک پلس ممالک کا اگست کیلئے تیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ امریکی نیوی نے بحیرہ عرب میں لاپتہ اہلکار کی تلاش روک دی گروپ کیپٹن کو شہید کرنے والا ملزم سعد 9 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا: آئی جی اسلام آباد وفاقی وزیر احسن اقبال کا دورہ امریکہ: ہیلتھ کیئر اور معاشی ترقی کے لیے سمندر پار پاکستانیوں کو شراکت داری کی دعوت، ٹیلی میڈیسن ماڈل کی تجویز فلسطینی علاقوں پر قبضہ ختم ہونے تک اسرائیل سے تعلقات بحال نہیں ہو سکتے، مصر یمنی فورسز اور حوثیوں کے درمیان جھڑپوں میں 65 اموات کی تصدیق شہید رہبراعلیٰ کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر پشاور: چینی باشندوں کی حفاظت کےلئے فول پروف نظام قائم امریکی صدر کی روسی ہم منصب کو یوکرین جنگ کے حل میں مدد کی پیشکش وعدہ کرتا ہوں شہید امام کے مشن کو جاری رکھوں گا: مسعود پزشکیان ایران اور قطر کے درمیان بحری تجارت 5 ماہ بعد بحال

عارف والا: اوباش ملزم کی 6 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی

Web Desk

5 July 2026

محلہ مشتاق نگر میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک اوباش ملزم نے 6 سالہ معصوم بچے کو مبینہ طور پر اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کمسن بچے کو بہلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا، جہاں اس نے بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کی۔ واقعے کے بعد معصوم بچے کی حالت انتہائی غیر ہو گئی، جس پر اسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے تحصیل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز اسے طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔

تھانہ سٹی پولیس نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے ضروری قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں تاکہ اسے قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔