LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ وفاقی آئینی عدالت میں بشریٰ بی بی کی ضمانت، سہیل آفریدی کی نااہلی کے کیسز سماعت کیلئے مقرر جکارتا میں پاکسان کی آئی ٹی انڈسٹری کا ڈنکا: “ایشین اوسیانین ایوارڈز” میں 11 عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے جاوید ہاشمی کا گھر کے محاصرے کا دعویٰ: “تمام رکاوٹیں توڑ کر چونگی نمبر 9 ملتان پہنچوں گا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی: KSE-100 انڈیکس 1138 پوائنٹس گر گیا سرحد پار سے آنے والی آلودہ ہوا سموگ کا سبب، یکطرفہ نہیں علاقائی اپروچ کی ضرورت ہے: مریم اورنگزیب ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے: فی تولہ سونا 4 لاکھ 35 ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا حکومت نے اچانک مذاکراتی میز پر دہشت گردی کا ایجنڈا رکھا، ایمرجنسی اور گورنر راج کی باتیں کی گئیں: راجہ ناصر عباس خیبرپختونخوا کو حکومت کی نااہلی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے: بلال اظہر کیانی آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی 13 سالہ حکمرانی، کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے: امیر مقام کراچی بندر گاہ سے یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال وزیرِ اعظم کی ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت کے پی کا بُرا حال، پی ٹی آئی عمران خان کے بیانیہ میں مصروف ہے: علی شاہ باچا لانگ مارچ کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، سہیل آفریدی سے جواب طلب

عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ نے نظرثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی

Web Desk

22 August 2026

چیف کمشنر اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے نجی ہسپتال منتقلی اور طبی معائنے سے متعلق سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم کے خلاف دائر کردہ ریویو پٹیشن کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست جمع کروا دی ہے۔ نظرثانی کی درخواست میں عدالتی فیصلے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے اسے واپس لینے اور ترمیم کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق یہ معاملہ صرف طبی سہولیات کا نہیں بلکہ متعلقہ قانونی و آئینی دائرہ اختیار سے بھی مشروط ہے۔ ریویو پٹیشن میں 27ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتی دائرہ اختیار، آرٹیکل 175 (2)، آرٹیکل 25 اور جیل قوانین (پاکستان پرزن رولز 1978) کے تحت اہم قانونی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ وقت کی پابندی پر مبنی تھا، اس لیے عدالتی حکم اور سیکیورٹی معاملات کے پیش نظر ریویو پٹیشن کو فوری طور پر سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔