اخترمینگل کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن 5اپریل کوہوگا
Web Desk
13 February 2026
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان نیشنل پارٹی )مینگل (کے سربراہ سردار اختر مینگل کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے-256 خضدار میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ 5 اپریل کو ہوگی۔ ضمنی انتخاب کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی 20 فروری سے 24 فروری تک جمع ہوں گے۔
واضح رہے کہ سردار اختر مینگل نے ستمبر 2024 میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا تاہم اسپیکر قومی اسمبلی نے ان کا استعفیٰ 11فروری 2026 کومنظور کیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026