LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
تیل کی بڑھتی قیمتیں عالمی امن کے لیے چھوٹی قربانی ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 9700 پوائنٹس کی کمی، ٹریڈنگ عارضی طور پر روک دی گئی ایرانی حملے جاری رہے تو نقصان کا خود ذمہ دار ہوگا: سعودی عرب مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت میں اسرائیل پر میزائل حملے، لبنان میں جھڑپیں، کئی شہری شہید ایرانی حملوں میں 13 اسرائیلی ہلاک، 1,929 زخمی: اعداد و شمار جاری پاک افغان کشیدگی :چین متحرک، نمائندہ کابل روانہ ایران اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، ڈرون واقعے پر گفتگو ایران کی مسلح افواج نے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے وفاداری کا عہد کر لیا امریکا نے سعودی عرب میں سفارتکاروں کو فوری طور پر واپس بلانے کا حکم دے دیا خیبرپختونخوا حکومت نے توانائی بچت کی وفاقی تجاویز پر اتفاق کر لیا مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث خام تیل کی قیمت 100 ڈالر سے تجاوز کر گئی آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر مقرر کردیا گیا قطر ایئر ویز 9 مارچ سے محدود پروازوں کا آغاز کرے گی مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود کراچی پورٹ پر تیسرا ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز امریکی صدر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی : پاکستانی شہری مجرم قرار

بشریٰ بی بی سے بیٹی اور بھابھی کی ملاقات، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر تبادلہ خیال

Web Desk

3 March 2026

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ان کے اہلخانہ کی ملاقات کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے، جس کے بعد ان کی فیملی اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق، بشریٰ بی بی سے ان کی بیٹی مبشرہ شیخ اور بھابھی مہر النساء نے ملاقات کی۔

یہ ملاقات جیل انتظامیہ کے زیرِ انتظام کانفرنس روم میں کروائی گئی جو کافی دیر تک جاری رہی۔ ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی کی خیریت دریافت کی گئی اور خصوصی طور پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے اختتام پر اہلخانہ سخت سکیورٹی میں جیل سے روانہ ہو گئے۔