LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر عوام کے لیے بڑی خوشخبری: لائٹ ڈیزل 70 روپے اور جیٹ فیول 23 روپے سے زائد سستا وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق صدر اور وزیراعظم کا عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں گریجوایٹ کورس کی پروقار پاسنگ آؤٹ تقریب اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.5 ریکارڈ امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کیلئے ہٹا دیں کراچی سے پہلی حج پرواز 160 عازمین کے ساتھ حجازِ مقدس روانہ ایران، امریکا اختلافات برقرار، جنگ بندی میں توسیع اور ابتدائی ڈیل کی امید آبنائے ہرمز کی بحالی : پاسدارانِ انقلاب کی جہازوں کے لیے نئی شرائط پاکستان اور ارجنٹائن فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ کی تیاریاں وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسے فی لٹرکمی کی منظوری دے دی ایران کا آبنائے ہرمزمکمل طورپر کھولنے کا اعلان ، وزیر خارجہ عراقچی کابڑا اعلان

برطانیہ سے سکھ یاتریوں کے وفد کی گردوارہ جنم استھان آمد

Web Desk

3 March 2026

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سکھ یاتریوں کا 20 رکنی وفد جتھہ لیڈر جسپال کور کی قیادت میں گوردوارہ جنم استھان پہنچ گیا۔ وفد کے اراکین نے گوردوارہ صاحب میں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں اور ماتھا ٹیکا۔ اس موقع پر یاتریوں کا کہنا تھا کہ پاکستان آکر جو سکون اور خوشی ملی ہے اسے الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے۔ انہوں نے پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے کیے گئے شاندار انتظامات اور گرمجوشی سے کیے گئے استقبال کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہاں کی مہمان نوازی نے ان کے دل جیت لیے ہیں۔