امریکی صدراوربرطانوی وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ، آبنائے ہرمزکی صورتحال پر گفتگو
Web Desk
10 April 2026
برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر کا کہنا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ آبنائے ہرمزکی صورتحال پرگفتگو میں اہم فوجی اورلاجسٹک امور زیر بحث آئے۔
ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر اورامریکی صدر کےدرمیان ج ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں کے درمیان آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کےمنصوبے پر تفصیلی گفتگو ہوئی، دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ مسئلے کے حل کے اگلے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں، کئیر اسٹارمر نےخلیجی رہنماؤں اور فوجی ماہرین کے ساتھ اپنی مشاورت سے آگاہ کیا۔
کئیر اسٹارمر کا کہنا تھا آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت بحال کرنا انتہائی ضروری ہے، برطانیہ اس مقصد کے لیے شراکت دارممالک کو ایک قابلِ عمل منصوبے پرمتفق کرنےکی کوشش کررہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کی مذمت
6 September 2026
اسحاق ڈار کا ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فونک رابطہ
6 September 2026
پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی آبدوز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
6 September 2026
خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس
6 September 2026
روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں مختصر وقفے پر اتفاق
6 September 2026
پاسداران انقلاب کا امریکی بحری جہازوں اور 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
6 September 2026
ایران کا برکس ممالک سے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مذمت کا مطالبہ
6 September 2026
شادی کی تقریب پر حملے میں استعمال ہتھیار امریکی ساختہ تھے، ایرانی عدلیہ
5 September 2026