راولپنڈی: برطانوی سفارت خانے کا وفد اڈیالہ جیل پہنچا، برطانوی شہری کو کونسل رسائی فراہم
Web Desk
18 December 2025
راولپنڈی میں برطانوی سفارت خانے کے چار رکنی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔ وفد میں الائس الزیبتھ، البرٹ ڈیوڈ، شاہد حسین اور سنینا اظہر شامل تھے۔
جیل ذرائع کے مطابق برطانوی سفارت خانے کا یہ وفد قید برطانوی شہری عاقل خان تک کونسل رسائی کے لیے پہنچا۔ اڈیالہ جیل انتظامیہ نے وفد کو قیدی تک رسائی دی تاکہ قانونی اور انسانی حقوق کے حوالے سے ضروری اقدامات پر توجہ دی جا سکے۔وفد کے دورے کا مقصد برطانوی شہری کے حالاتِ حراست اور قانونی معاونت کی سہولتوں کا جائزہ لینا بتایا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
مچھ میں ٹرک اور وین میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
11 October 2026
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
11 October 2026
میناب سکول حملے میں 168 افراد شہید ہوئے، امریکا کو جواب دہ بنائیں گے: ایران
11 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہیں: مولانا فضل الرحمان
11 October 2026
آرٹیکل 232 کے تحت صدر کی طرف سے ایمرجنسی نافذ کرنے کا گزیٹ نوٹیفکیشن جاری
11 October 2026
آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
11 October 2026
وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں ایریا ڈیویلپمنٹ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا حکم
11 October 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج مسائل کا حل نہیں، جمہوریت دشمنی کا سفر جاری ہے: حافظ نعیم الرحمان
11 October 2026