کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل ٹرین سروس غیر معینہ مدت تک بند
Web Desk
28 February 2026
کوئٹہ: کوئٹہ سے کراچی کے درمیان چلنے والی بولان میل ٹرین سروس کو غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کو مسافروں کی کم تعداد کے باعث عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں سروس جاری رکھنا ممکن نہیں رہا تھا۔
ریلوے انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ آن لائن بکنگ کروانے والے مسافر اپنے ٹکٹ منسوخ کر کے رقم واپس حاصل کر سکتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026