بلاول بھٹو سے پیپلز پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
Web Desk
21 August 2026
اسلام آباد میں زرداری ہاؤس کے اندر پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے اہم ملاقات کی، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتِ حال اور اہم قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کرنے والے وفد میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سنیر رہنما شیری رحمان، نیئر بخاری، ہمایوں خان، نوید قمر اور قمر زمان کائرہ شامل تھے۔
دریں اثنا، گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے رکن عمران ندیم نے بھی زرداری ہاؤس میں بلاول بھٹو زرداری سے علیحدہ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران عمران ندیم نے ضلع شگر میں واقع اپنے حلقہ انتخاب کے عوام کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر چیئرمین پی پی پی کو تفصیلی بریفنگ دی۔
متعلقہ عنوانات
امریکا نے حزب اللہ کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا
21 August 2026
افغانستان میں حراست میں لیے گئے اقوام متحدہ کے 2 اہلکار رہا
21 August 2026
ترکیہ، مصر اور قطر کی غزہ پر حالیہ اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
21 August 2026
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا گیا
21 August 2026
روسی جوہری توانائی کارپوریشن کا ایران میں جوہری منصوبے جاری رکھنے کا اعلان
21 August 2026
صدر مملکت کا پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرژان کستافن کی خدمات کا اعتراف
21 August 2026
امریکا کا ایران کیساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کیخلاف بھی سخت اقدامات کا اعلان
21 August 2026
بی این پی کے سینئر رہنما مرزا فخر الاسلام بنگلادیش کے نئے صدر منتخب
21 August 2026