بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں
Web Desk
26 September 2026
پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے اہم رہنماؤں نے اسلام آباد میں زرداری ہاؤس میں الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں، جن میں مجموعی سیاسی صورتحال اور جماعتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، جس دوران آزاد جموں و کشمیر کے سے متعلق اہم سیاسی امور، خطے کی تازہ ترین صورتحال اور پارٹی تنظیم کے حوالے سے امور پر بات چیت کی گئی۔
دریں اثنا، پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بھی زرداری ہاؤس میں چیئرمین پی پی پی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پنجاب کی سطح پر سیاسی سرگرمیوں، تنظیمی تیاریوں اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
آبنائے ہرمز اور باب المندب کا بلیک میلنگ کیلئے استعمال ناقابلِ قبول : سعودیہ وزیرِ خارجہ
26 September 2026
مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم
26 September 2026
تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار
26 September 2026
این اے 168 بہاولپور ضمنی انتخاب، پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی درخواست
26 September 2026
ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی
26 September 2026
پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب
26 September 2026
بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ
26 September 2026
سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ
26 September 2026