بھکر: داجل پولیس چوکی پر خودکش دھماکا، 2 پولیس اہلکار جاں بحق
Web Desk
24 February 2026
پنجاب کے ضلع بھکر میں قائم داجل بین الصوبائی پولیس چوکی پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس جوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس عبدالکریم نےاپنے بیان میں بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں کانسٹیبل فہیم عباس اور کانسٹیبل شہباز مدنی شامل ہیں، جبکہ زخمی اہلکار کانسٹیبل ارشد کو فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
ڈی پی او شہزاد رفیق اعوان کے مطابق پنجاب کو خیبرپختونخوا سے ملانے والے دریا کے پل پر واقع پنجاب پولیس کی داجل چیک پوسٹ پر افطار کے وقت حملہ ہوا۔
واقعے کے بعد علاقے میں سرچ کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے مزید معلومات اکٹھی کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026