امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مستقل پابندی لگانے کی تجویز
Web Desk
4 September 2026
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کی تیز رفتار اور بے قابو پیشرفت کو روکنے کے لیے امریکی سینیٹ میں ایک تاریخی بل پیش کر دیا ہے۔ اس بل میں بے لگام آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مستقل اور سخت پابندیاں عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ عالمی سطح پر ‘سپر انٹیلی جنس’ (Superintelligence) کی نمو اور تیاری کو روکنے کے لیے بین الاقوامی معاہدے قائم کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔ سینیٹر برنی سینڈرز نے بل کا دفاع کرتے ہوئے خبردار کیا کہ کنٹرول سے باہر ہونے والی مصنوعی ذہانت انسانوں کی بنیادی آزادی، روزگار اور قومی سلامتی کے لیے ایک وجودی خطرہ بن چکی ہے۔ اس موقع پر امریکی رکنِ کانگریس گریگ کاسار نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فی الوقت امریکہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی ریگولیشن ایک عام فوڈ ٹرک کو ملنے والے لائسنس اور قوانین سے بھی کم درجے کی ہے
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026