قومی سلامتی مقدم، سیاست میں مفاہمت اور مزاحمت ساتھ چلتے ہیں: بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو
Web Desk
3 March 2026
تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عالمی اور علاقائی سطح پر سکیورٹی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے اور ایک ایٹمی ریاست ہونے کے ناطے پاکستان کو انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں حکومتی وفد سے ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کے جذبات کو حکومت تک پہنچانا اپوزیشن کا فرض ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کے مطابق ایوان کے اندر اور باہر تمام فیصلوں کا اختیار محمود خان اچکزئی کے پاس ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026