LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

عمران خان کے علاج کا معاملہ، علیمہ خان اور بیرسٹر گوہر آمنے سامنےآگئے

Web Desk

26 February 2026

بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے موقف میں تضادات نمایاں ہونے لگے۔عمران خان کی بہن علیمہ خان اور بانی پی ٹی آئی بیرسٹر گوہراس معاملے پر آمنے سامنے آگئے۔۔بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کے دعوے کی تردید کردی۔علیمہ خان کاکہناہے کہ بیرسٹر گوہر نے عمران خان کے علاج کے معاملے پر کانفرنس کال پر وزیرداخلہ محسن نقوی سے بات کی۔۔جس کے دوران محسن نقوی نے گارنٹی دی تھی کہ بانی پی ٹی آئی کو الشفااسپتال منتقل کیاجائے گا۔

ادھر بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کی بات کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کے ساتھ کانفرنس کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی تھے۔ ان کاکہناتھاکہ علیمہ خان چاہتی تھی کہ میں بات کرنے والا کا نام بتاؤں تومیں نے نام لے لیا۔