بنوں میں تھانہ میریان کے قریب دھماکہ، 2 افراد شہید، 16 زخمی
Web Desk
16 February 2026
بنوں: بنوں کے علاقے میریان پولیس سٹیشن کے سامنے ایک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد بشمول ایک بچہ شہید اور 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر بنوں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دھماکے کی اطلاع کے بعد پولیس کی مزید نفری جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی ہے تاکہ علاقے کو محفوظ بنایا جا سکے اور مزید کسی واقعے کو روکا جا سکے۔ حکام نے ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت اور ممکنہ وجوہات جانچنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں
متعلقہ عنوانات
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026
ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار
23 November 2026
یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
23 November 2026
معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ
23 November 2026
پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے
23 November 2026