کالعدم ٹی ایل پی کے رہنما کو ساڑھے 35 سال قید کی سزا سنادی
Web Desk
16 December 2025
عدالت نے کالعدم ٹی ایل پی کے پیر ظہیر الحسن شاہ کو ساڑھے پینتیس سال قید کی سزا سنا دی ، مجرم کو مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر پینتیس سال قید کی سزا سنائی گئی۔
عدالت نے مجرم کو چھ لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا۔اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔مجرم کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے 2024 میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔مجرم پر سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
3 October 2026
آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا
3 October 2026
پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ
3 October 2026
اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی
3 October 2026
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
3 October 2026
سیہون شریف: گیس پائپ لائن پھٹنے سے کئی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں
2 October 2026
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
2 October 2026
مونال ریسٹورنٹ گرانے کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز کے فیصلے پر نظرثانی کا تفصیلی فیصلہ جاری
2 October 2026