بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی موثر کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 5 ڈرون مار گرائے
Web Desk
30 October 2026
بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز نے وقت پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ملک دشمن تنظیم ’فتنہ الہندوستان‘ کے ڈرون حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے خاران کے علاقے البٹ میں قائم سیکیورٹی چیک پوسٹ کو کم درجے کے ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور موثر ردِعمل دیتے ہوئے تمام 5 ڈرونز کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی فضامیں تباہ کر دیا، جس سے کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع نے اعادہ کیا ہے کہ فورسز بلوچستان سے غیر ملکی فنڈنگ پر چلنے والی دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے کے لیے مکمل پُرعزم ہیں۔
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026