آذربائیجان کی ایران کے مبینہ ڈرون حملے کے بعد جوابی کاررروائی کی دھمکی
Web Desk
5 March 2026
آذربائیجان کے ایران کے سرحد کے قریب واقع خودمختار علاقے نخچیوان کے ہوائی اڈے پر مبینہ ایرانی ڈرون حملہ ہوا ہے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے ایران کو جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
آذربائیجان کے صدرالہام علیوف نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے ان کے ملک کے علاقے پر ایک دہشت گردانہ حملہ کیا گیا۔
تاہم ایرانی فوج کے جنرل اسٹاف نے آذربائیجان کی جانب ڈرون حملے کی تردید کی اور کہا کہ یہ اقدامات اسرائیل کی جانب سے مسلم ممالک کے تعلقات میں خلل ڈالنے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔
الہام علیوف نے کہا ہے کہ آذربائیجان کی مسلح افواج کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ جوابی کارروائی کے لیے تیار رہیں۔
اس حملے کے جواب میں آذربائیجان کی وزارتِ خارجہ نے ایران کے سفیر کو طلب کیا اور وزیرِ خارجہ نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک اس حملے کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
5 August 2026
اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا نیا دور شروع
5 August 2026
ترکیہ کی بحیرہ اسود میں 2 تجارتی جہازوں پر ہونے والے ڈرون حملوں کی شدید مذمت
5 August 2026
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
5 August 2026
ایران اور امریکا 60 روزہ عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے: امریکی نشریاتی ادارے کا دعویٰ
5 August 2026
روس نے کیف کے متعدد علاقوں پر بیلسٹک میزائل داغ دیئے، ہنگامی صورتحال پیدا
5 August 2026
امریکا ایران جنگ کے خاتمے کی کوششوں میں ثالثی سے نمایاں پیشرفت ہوئی: قطر
5 August 2026
جنوبی کوریا میں شدید گرمی کی لہر، 16 افراد جان کی بازی ہار گئے
5 August 2026