صدر مملکت کی آسٹریا روانگی، سپیکر قومی اسمبلی قائم مقام صدر مقرر
Web Desk
28 August 2026
صدر مملکت آصف علی زرداری 27 سے 31 اگست تک آسٹریا کے 5 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، جس کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قائم مقام صدر پاکستان کے فرائض سنبھال لیے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ کی بیرون ملک موجودگی کے باعث آئین کے آرٹیکل 49(2) کے تحت اسپیکر قومی اسمبلی کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ آئینی ضوابط کے مطابق صدر مملکت یا چیئرمین سینیٹ کی وطن واپسی تک سردار ایاز صادق بطور قائم مقام صدر اپنی خدمات انجام دیتے رہیں گے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
دبئی: بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2026ء کی نمائش میں پاکستان پویلین کا افتتاح
7 October 2026
امریکا کا کرس مرفی کو العدید ایئربیس تک رسائی دینے سے انکار
7 October 2026
آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں ہے: ایرانی فوج کا پھر دعویٰ
7 October 2026
فیئر فورڈ ایئربیس سے برطانوی نوجوان گرفتار
7 October 2026
روس کا ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان
7 October 2026
روس کا ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان
7 October 2026
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنے رواں ماہ ترکیہ کا دورہ کریں گے
7 October 2026
سویڈن: شاہی محل کے باہر پولیس کی فائرنگ سے مسلح شخص زخمی حالت میں گرفتار
7 October 2026