آسٹریلیا کا اپنے شہریوں کے لیے پاکستان کا ٹریول الرٹ جاری؛ دہشت گردی کے خدشات اور سفر پر نظرِ ثانی کی ہدایت
Web Desk
4 March 2026
امریکہ کی جانب سے اپنے قونصلر عملے کو نکالنے کے فیصلے کے بعد، آسٹریلوی حکومت نے بھی پاکستان کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ علاقائی کشیدگی کے باعث پاکستان کے بڑے شہروں میں دہشت گردی اور انتہا پسندانہ کارروائیاں ہو سکتی ہیں۔
آسٹریلوی حکام نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت دیگر بڑے شہروں کے غیر ضروری سفر پر نظرِ ثانی کریں اور اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مقامی سیکیورٹی صورتحال سے باخبر رہیں۔
متعلقہ عنوانات
محمد بن سلمان کی سینٹکام سربراہ سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
14 September 2026
برطانیہ سے علیحدگی کی مہم تیز، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کا آزادی کا مطالبہ
14 September 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات
14 September 2026
عمان کا اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر ملتوی کیا گیا: اسماعیل بقائی
14 September 2026
یمنی حکومت کا تعز میں حوثیوں کے زیر قبضہ علاقے واپس لینے کا دعویٰ
14 September 2026
عمان کے قریب تجارتی جہاز پر حملہ، عملے کے 13 بھارتی ارکان کو بچا لیا گیا، ایک لاپتہ
14 September 2026
لامرد میں امریکی حملے کے نشانات آج بھی موجود ہیں،اسماعیل بقائی
14 September 2026
سویڈن پارلیمانی انتخابات، ابتدائی نتائج کے مطابق بائیں بازو کی جماعتیں آگے
14 September 2026