جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: سماعت 24 مارچ تک ملتوی
Web Desk
3 March 2026
انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 24 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔ آج ہونے والی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جانا تھا، جبکہ عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت دیگر قائدین کے وکلا عدالت میں موجود رہے۔ پراسیکیوشن ٹیم نے عدالت کو آگاہ کیا کہ اب تک استغاثہ کے 45 گواہان پر جرح مکمل کی جا چکی ہے۔ یہ مقدمہ تھانہ آر اے بازار میں درج ہے جس میں پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کو نامزد کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت انرجی سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس
23 April 2026
توانائی بحران اور علاقائی کشیدگی کے باعث کاروباری اعتماد میں نمایاں کمی: گیلپ پاکستان سروے
23 April 2026
محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ پر تبادلہ خیال
23 April 2026
وزیراعلیٰ پنجاب نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ پورٹل کا افتتاح کر دیا
23 April 2026
پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا
23 April 2026
ایرانی وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں جمعہ کے مذاکرات کی حتمی تصدیق سے انکار کردیا
22 April 2026
سہیل آفریدی نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی آنکھ کا مسئلہ سازش قرار دے دیا
22 April 2026
اگلے 36سے 72گھنٹوں میں پاکستان میں امریکا ایران مذاکرات ممکن ہیں،ٹرمپ
22 April 2026