اسجد اقبال اسنوکر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی، محمد آصف ایونٹ سے باہر
Web Desk
18 November 2025
پاکستانی کیوِسٹ اسجد اقبال نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آئی بی ایس ایف اسنوکر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، جبکہ محمد آصف سخت مقابلے کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
مسقط (عمان) میں جاری ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں اسجد اقبال نے مصر کے منیٰ اعواد کو 1-4 فریم سے مات دیتے ہوئے ٹاپ ایٹ میں رسائی حاصل کی۔ اسجد نے ایونٹ میں اپنا دوسرا سنچری بریک بھی اس میچ میں کھیلا، جو ان کی شاندار فارم کی واضح دلیل ہے۔
دوسری جانب محمد آصف کو پری کوارٹر فائنل میں فرانس کے نکولس نورٹریوکس نے 2-4 فریم سے ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔
اس سے قبل آصف نے یو اے ای کے خالد کمالی کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنائی تھی۔
متعلقہ عنوانات
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ مسترد، 11 اکتوبر کو سیاہ دن کے طور پر منایا جائے گا: متحدہ اپوزیشن کا اعلامیہ
13 October 2026
ایران کے کہنے پر سرگرم حوثی تیل کی قیمتیں بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ
13 October 2026
بہاولپور سے ن لیگ کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی منیر اقبال چنڑ نے حلف اٹھا لیا
13 October 2026
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
13 October 2026
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
13 October 2026
اسحاق ڈار کی یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلہ و ہجرت سے ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق
13 October 2026
ٹرمپ کی نئی پریس سیکریٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی
13 October 2026
فیصل واوڈا کے بیانات کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے: رانا ثنا اللہ
13 October 2026